/ Saturday, 11 May,2024

علی بن مشہر

          علی بن مشہر قرشی کوفی[1]: امام ابو حنیفہ کے ان اصحاب میں سے تھے جنہوں نے فقہ وحدیث کو جمع کیا۔ابو الحسن کنیت تھی۔اپنے زمانہ کے عالم عامل صاحب روایت و درایت اور ثقہ تھے۔حدیث کو اعمش اور ہشام بن عروہ سے سنا اور آپ سے سفیان ثوری نے امام ابو حنفہ کا ۔۔۔۔
محفوظ کریں