جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

امام بزدوی  

           علی بن محمد بن حسین بن عبد الکریم موسیٰ بزدوی: ۴۰۰؁ھ ہجری میں پیدا ہوئے،فروع واصول میں اپنے زمانہ کے امام ائمہ شیخ حنفیہ مرجع انام جامع علوم مختلفہ فقیہ کامل محدث جید حفظ مذہب میں جرب المثل تھے۔آپ نے تصنیفات مقبرہ سے زمانہ کو پر کیا چنانچہ کتاب مبسوط گیارہ جل ۔۔۔۔
محفوظ کریں