بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

علی بن محمد حاصری

یوم وصال

0749

ہجری کے اعتبار سے 61 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0688

علی بن محمد حاصری[1]نور الدین لقب تھا۔بڑے فقیہ،اصولی،فرضی تھے۔ ۶۸۸؁ھ میں قاہرہ میںپیدا ہوئے۔علوم شیخ سمد الدینمحمود سے پڑھے،بعد ازاں درس و افتاء میں مشغولرہے،اور ۷۴۹؁ھ میں وفات پائی۔   1۔ حاصری’’جواہر المضیۃ‘‘(مرتب)  حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں