پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

علی بن ربیعہ رحمتہ اللہ علیہ

علی بن ربیعہ ایک صحابی سے،عبدالعزیزبن رفیع نےعلی بن ربیعہ سے،انہوں نےایک صحابی سے روایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازپڑھائی اورپھرصحابہ کی طرف منہ پھیرااور فرمایا کہ اللہ اوراس کےفرشتےپہلی صف میں کھڑےنمازیوں پردرودبھیجتے ہیں،دونوں نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں