جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

علی رستغفنی

          علی بن سعید رستغفنی سمر قندی: سمر قند کے مشائےخ کبار میں سے فقیہ اصولی جامع معقول و معقول حاوی فروع واصول تھے،ابو الحسن کنیت تھی،مدت تک ابو منصور ما تریدی کی صحبت میں رہے اور ان سے کمالیت و فضلیت حاصل کی۔کتاب ارشاد المہتدی اور کتاب الزوائد و فوا ۔۔۔۔
محفوظ کریں