بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

علی بن عثمان مردینی

یوم وصال

0746

ہجری کے اعتبار سے 63 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0683

علی بن عثمان بن ابراہیم ماردینی: علاء الدین لقب تھا لیکن ابن ترکمانی سے مشہور تھے۔فقہ واصول میں امامِ عالم،شیخ کامل،بارع،محقق،مدقق اور فنون عقیلہ و نقلیہ میں ماہر متجر اور حدیث و تفسیر میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔ فرائض، حساب،شعر، تواریخ میں دستگاہ کامل حاصل تھی۔مدت تک ولایت مصر کے قاضی رہے۔ تصانیف کثرت ۔۔۔۔
محفوظ کریں