/ Sunday, 12 May,2024

علی بن ظبیان  

          علی بن  ظبیان بن ہلال عیسی کوفی : فقیہ ،محدث ، عالم عارف ،ورع تھے،کنیت ابو الحسن تھی ۔ ابتداء میں آپ شرقی بغداد کے قاضی مقرر ہوئے ، جب ہارون رشید کی خلافت کا دور دورہ ہوا تو آپ قاضی القضاۃ بنے ، آپ ہمیشہ بوریئے پر بیٹھاکرتے تھے  ،لوگوں نے آ ۔۔۔۔
محفوظ کریں