جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

علی رازی

            علی رازی: مذہب حنفیہ کے عارف اور مسائل اصول کے ماہر صاحب زہدوورع و سخا اور محمد بن شجاع کے معاصرین میں سے تھے،فقہ حسن بن زیاد سے پڑھی اور امام ابو یوسف و امام محمد سے روایت کی اور کتاب الصلوٰۃ تصنیف کی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں