جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

علی سغدی

          علی بن حسین سغدی: اپنے زمانہ کے امام فاضل فقیہ مناظر تھے رکن الاسلام لقب اور ابو الحسن کنیت تھی،فقہ شمس الائمہ سر خسی سے اخذ کی اور شرح سیر الکبیر کو روایت کیا۔حدیث کو ایک جماعت محدثین سےسنا یہاں تک کہ بخارا میں ساکن ہو کر افتاء کے لیے صدر نشین ۔۔۔۔
محفوظ کریں