پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

سبحان زماں مولانا علامہ ابو الفیض محمد حسن فیضی﷫

            ادیب اریب،فاضل علوم دینیہ ،ماہر فنون عربیہ مولانا ابو الفیض محمد حسن فیضی ابن جناب نور حسین بھیں ضلع جہلم کے رہنے والے تھے،اپنے وقت کے مشہور زمانہ افاضل سے اکتساب علم کیا،اساتذہ میں سے آپ کے ماموں مولانا قاضی عبد الحلیم ساکن ڈھاب قاضیاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں