بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

محدث کبیر علامہ ابو الحسن کبیر ٹھٹوی  المعروف علامہ سندھی

  محمد نام ، ابو الحسن کنیت ، نور الدین لقب ، المعرف علامہ سندھی، محمد بن عبدالہادی سندھی ٹھٹوی ثم مدنی حنفی۔ ٹھٹھہ (سندھ) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ٹھٹھہ میں ہی تعلیم و تربیت ہوئی ، ٹھٹھہ کے علماء و فضلاء سے علوم کی تحصیل کی، تکمیل علوم کے بعد ٹھٹھہ میں تدریس کا شغل اختیار کیا اور جلد طلبہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں