بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

بحر العلوم علامہ فتح علی جتوئی اصغر

  حضرت علامہ فتح علی جتوئی بن مصری خان جتوئی گوٹھ کھڈیوں نزد اپنے آبائی گوٹھ ( نزد درگاہ حضرت شاہ یقیق ؒ وایا چوہڑ جمالی ضلع ٹھٹھہ ) میں ۱۲۸۶ھ میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم علامہ مفتی حاجی عبداللہ جتوئی سے حاصل کی۔ اس کے بعد حضرت علامہ محمد ہاشم دھوبی سے گوٹھ غلام اللہ میں زیر ۔۔۔۔
محفوظ کریں