استاذ العلماء علامہ مولانا سید عمردراز شاہ مشہدی کاظمی سیفی
نقشبندی نعت دوست “ عالم اور شیخ تھے 1995 میں کراچی میں میرے پہلے وڈیو کیسٹ
محفل صدائے حسان کی ریکارڈنگ کی تقریب میں آپ خصوصی طور پر تشریف لائے تھے آپ بے
پناہ نعت خوانی عقیدت محبت اور ذوق رکھتے تھے ۔ وصال : &nb ۔۔۔۔
- استاذ العلماء علامہ مولانا سید عمردراز شاہ مشہدی کاظمی سیفی
نقشبندی
نعت دوست “ عالم اور شیخ تھے 1995 میں کراچی میں میرے پہلے وڈیو کیسٹ
محفل صدائے حسان کی ریکارڈنگ کی تقریب میں آپ خصوصی طور پر تشریف لائے تھے آپ بے
پناہ نعت خوانی عقیدت محبت اور ذوق رکھتے تھے ۔
وصال :
بروز بدھ 22اپریل 2026مطابق 4ذیقعدہ 1447
نماز جنازہ :
بروز جمعرات 23اپریل 2026مطابق 5ذیقعدہ 1447بعد
نماز ظہر شاہ صاحب کی رہائش گاہ سے متصل جامع مسجد عثمانیہ بمقام گبول گوٹھ نزد گلشن
معمار میں ادا کی گئی۔