منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت علامہ مفتی غلام محمد مہیسر

  حضرت علامہ خلیفہ غلام محمد بن آخوند میاں عبدالکریم مہیسر گوٹھ کمال دیرو ( تحصیل گمبٹ ضلع خیر پور میرس) میں ۱۲۴۸ھ کو تولد ہوئے۔ آپ کے دادا جان مولانا فقیر محمد مہیسر بھی اپنے وقت کی علمی شخصیت اور بہترین خوش نویس تھے۔  تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم اپنے گوٹھ کے مکتب میں حاصل ہے۔ سات سال ۔۔۔۔
محفوظ کریں