منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

تاج الفقہاء علامہ مفتی حسن اللہ صدیقی

  مخدوم حسن اللہ بن میاں وہب اللہ صدیقی درگاہ پاٹ شریف (اسٹیشن پیارو  گوٹھ ضلع دادو) میں نامعلوم سن میں تولد ہوئے۔ سیوہن شریف ار پاٹ شریف کے صدیقی حضرات ایک ہی خاندان سے ہیں۔ اسی خاندان کی ایک شاخ نے بھار تکے شہر برہان پور جا کر سکونت اختیار کی۔ برہان پور میں ’’مسیح اولیائ&lsqu ۔۔۔۔
محفوظ کریں