بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت علامہ نذر محمد نظامانی

  آپ کا تعلق سندھ کی نظامانی بلوچ قوم سے ہے بڑے عالم عارف اور عاشق رسول ﷺ تھے۔ آپ کے علم کا شہرہ پورے سندھ میںپھیلا ہوا تھا۔ جس کی وجہ سے دور دور سے آپکے پاس فتویٰ آیا کرتے تھے۔ آپ کو حضور سرکار دو عالم فخر موجودات ﷺ سے اس قدر محبت تھی کہ جب بھی حضور ﷺ کا نام نامی اسم گرامی سنتے تو آنکھوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں