بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت علامہ نذر محمد اندھڑ

  استاد العلماء مولانا علامہ نذر محمد ساکن بھونگ شریف (تحصیل صادق آباد) ایک عظیم المرتبت عالم دین، علم منطق و معانی کے بڑے ماہر تھے۔ تاریخ ماہ سن اور مقام ولادت معلوم نہ ہوسکا۔ تعلیم و تربیت: چھوٹی عمر میں اپنے گوٹھ سے باہر مال و مویشی چرارہے تھے کہ اس طرف عارف باللہ حضرت علامہ مولانا محمد ابر ۔۔۔۔
محفوظ کریں