پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

استاد الکل علامہ سید عاقل شاہ لکیاری

  گیسوئے دراز ، یوسف ثانی، استاد الکل علامہ سید محمد عاقل شاہ لکیاری اپنے دور میں اسلامی دنیاکے مشہور و معروف عالم تھے ۔ہالانی ( تحصیل کنڈیا رو ضلع نو شہرو فیروز سندھ ) میںتولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم ہالانی میں حاصل کی اس کے بعد کوٹری کبیر میں حضرت مخدوم یار محمد صدیقی ؒ کے پاس تعل ۔۔۔۔
محفوظ کریں