/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )امہ( رضی اللہ عنہا)

امہ دخترِ فارسیہ،جس سے سلمان فارسی مکے یا مدینے میں ملے،ابن مندہ نے بھی کتاب اصفہان میں ان کا یہی نام لکھا ہے،ابو نعیم نے بھی ان کی پیروی کی ہے،لیکن ان سے کو ئی حدیث بیان نہیں کی۔ ابو موسٰی نے اجازۃً ابو علی سے،انہوں نے ابو نعیم سے،انہوں نے ابوبکر محمد بن یوسف المودب سے انہوں نے احمد ۔۔۔۔
محفوظ کریں