/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )امہ( رضی اللہ عنہا)

امہ دختر خالد بن عاص بن امیہ بن عبد شمس بن مناف قرشیہ امویہ،ان کی کنیت ام خالد تھی،اور اسی سے مشہور تھیں،امہ اور ان کے بھائی سعید بن خالد حبشہ میں پیدا ہوئے،ان کی والدہ کا نام امیمہ یا ہمیمہ دخترِ خلف تھا، ام خالد نے زبیر بن عوام سے شادی کی،اور ان سے عمرو بن زبیر اور خالد بن زبیر پیدا ہوئے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں