/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)امامہ(رضی اللہ عنہا)

امامہ دخترِابوالعاص بن ربیع بن عبدالعزی بن عبد مناف قرشیہ عبشمیہ،ان کی والدہ حضرت زینب رضی اللہ عنہا دخترِرسولِ کریم تھیں،حضورِاکرم کے عین حیات میں پیدا ہوئیں،حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ان سے بہت محبت فرماتے تھے،چنانچہ دورانِ نماز میں بھی انہیں اُٹھائے رکھتے،صرف سجدے میں اتار دیتے تھے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں