/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)امامہ(رضی اللہ عنہا)

امامہ دختر بشر بن وقش جو عباد بن بشر کی ہمشیر تھیں،انہوں نے اسلام قبول کیااور آپ کی بیعت کی، اوربقول ابن ماکولا،انہوں نے محمود بن مسلمہ سے شادی کی،جن سے اولادہوئی،یہ خاتون علی بن راشد بن عبید الہدٰی کی ماں تھی،اور ہدل قریظہ کا بھائی تھا،جنہیں بنوقریظہ مین بدل کہا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں