/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)امامہ(رضی اللہ عنہا)

امامہ رضی اللہ عنہادخترِحمزہ بن عبدالمطلب،ان کی والدہ کا نام سلمیٰ دختر عمیس تھا،جناب امامہ وہ خاتون تھیں،جن کی تولیت کے بارے میں حضرت علی جعفراور زید رضی اللہ عنہم میں جھگڑا پیدا ہوگیاتھا،جب وہ مکے سے نکلیں،تو ان کے پاس جو مسلمان بھی گزرا انہوں نے اس سے التجا کی کہ وہ انہیں اپنے ساتھ لے جا ۔۔۔۔
محفوظ کریں