/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )امامہ( رضی اللہ عنہا)

امامہ،فرقد عجلی کی ماں تھیں،اپنے بیٹے کے ساتھ خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئیں،ان کے بیٹے کے گیسو تھے،جنہیں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے چھوا،اور دعا فرمائی،ابو عمر نےان کا ذکر فرقد کے ترجمے میں کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں