/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )امامتہ المریدیہ( رضی اللہ عنہا)

امامتہ المریدیہ،ان سے مروی ہے،جب سالم بن عمیر نے،ابو عتیک منافق کو قتل کردیا،جس کا تعلق بنو عمرو بن عوف سے تھا،اور اس کا نفاق عیاں ہو گیا تھااور آپ نے فرمایا تھا،کہ اس خبیث سے میرا پیچھا کون چھڑائے گا، تو اس موقعہ پر جناب امامہ رضی اللہ عنہ نے ذیل کا شعر کہا تھا۔ تُکَذِّبُ دِینِ اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں