/ Monday, 20 May,2024

(سیّدہ )امتہ اللہ( رضی اللہ عنہا)

امتہ اللہ رضی اللہ عنہا،دختر ابوبکر ثقفیہ صحابہ میں ان سے عطأ بن ابی میمونہ نے روایت کی بصری تھیں،ابو عمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا۔
محفوظ کریں