پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ عامربن طفیل رضی اللہ عنہ

عمِ عامربن طفیل،ابوموسیٰ نے اذناً حسن بن احمدسے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے محمد بن محمد سے،انہوں نے حضرمی سے،انہوں نے شیبان بن فروخ سے،انہوں نے عقبہ بن عبداللہ رفاعی سے، انہوں نے عبداللہ بن بریدہ سے،انہوں نے عامربن طفیل سے روایت کی،کہ عامر نے حضورِ اکرم کوایک گھوڑابطورہدیہ رو ۔۔۔۔
محفوظ کریں