پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ عبدالجلیل رضی اللہ عنہ

عمِ عبدالجلیل،یحییٰ بن محمود نے باسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نے دجیم سے،انہوں نے ابن ابی فدیک سے،انہوں نے داؤد بن قیس ے،انہوں نے عبدالجلیل فلسطینی سے،انہوں نے چچاسے روایت کی کہ انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےسنا،فرمایا،جوشخص غصّے کوپی جائے، حالانکہ اسے اس کے نفاذپرقدرت ۔۔۔۔
محفوظ کریں