پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ عبدالرحمٰن بن سلمہ خزاعی رضی اللہ عنہ

عمِ عبدالرحمٰن بن سلمہ خزاعی،روح بن عبادہ نے سعید سے،انہوں نے قتادہ سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن سلمہ خزاعی سے،انہوں نے چچاسےروایت کی،کہ ہم عاشورے کی صبح کوناشتے کے بعد حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،فرمایا،کیاآج تم نے روزہ رکھاہے، ہم نے عرض کیا،یارسول اللہ!ہم ۔۔۔۔
محفوظ کریں