پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ عبدالرحمٰن بن ابوعمرہ رضی اللہ عنہ

عمِ عبدالرحمٰن بن ابوعمرہ،ابنِ ابی حبہ نے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے والدسے،انہوں نے عبدالرحمٰن سے،انہوں نے سفیان سے،انہوں نےعبدالکریم جزری سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن ابوعمرہ سے،انہوں نے اپنے چچاسےروایت کی،آپ نے فرمایا،میرےنام اورکنیت کوجمع مت کرو، ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں