پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ عبداللہ الجہنی رضی اللہ عنہ

عم عبداللہ الجہنی،ابوعلی نے ابونعیم سے،انہوں نے عبداللہ بن جعفرسےانہوں نے اسماعیل بن عبداللہ سے،انہوں نے عبداللہ بن مسلمہ سے،انہوں نے عبداللہ بن سلیمان سے،انہوں نے معاذ بن عبداللہ الجہنی سے،انہوں نے والد سے،انہوں نے چچاسےروایت کی کہ ایک بار حضورِاکرم اپنے حجرے سےباہرتشریف لائے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں