پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ ابی الشماخ ازدی رضی اللہ عنہ

عمِ ابی الشماخ ازدی،زائدہ نے سائب بن حبیش الکلاغی سے،انہوں نے ابوالشماخ سے،انہوں نے اپنے چچا سےجوصحابی تھے،روایت کی کہ وہ امیرمعاویہ کے دربارگئے،اورکہاکہ میں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سُناکہ جس شخص کولوگوں کی ولایت عطاہو،اورپھروہ مسکینوں اورمظلوموں پر اپنادروازہ بندکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں