پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عم ابوحرۃ الرقاشی رضی اللہ عنہ

عم ابوحرۃ الرقاشی،براویتے ان کانام حنفیہ تھا،ابوالفضل بن ابوالحسن طبری نےباسنادہ تاابویعلی عبدالاعلیٰ بن حمادسے،انہوں نے علی بن زیدسے،انہوں نے ابوحرۃ الرقاشی سےروایت کی کہ میں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کی مہارتھامے ہوئےتھا،اس واقعہ کاتعلق حجتہ الوداع کے ایام تشریق ۔۔۔۔
محفوظ کریں