ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

عم انس بن مالک

عم انس بن مالک رضی اللہ عنہ عم انس بن مالک،یحییٰ بن یزید الرہادی نے زیدبن انیسہ سے،انہوں نے عدی بن ثابت سے،انہوں نےانس بن مالک سےروایت کی،کہ میں نے اپنے چچاکودیکھا،کہ عَلم لئے ہوئے تھے،میں نے دریافت کیاکہاں کاارادہ ہے،کہنے لگےمجھے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے طلب فرمایاہےاور صحرامیں ایک بدونےاپن ۔۔۔۔
محفوظ کریں