پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عم اشعث بن سلیم رضی اللہ عنہ

عم اشعث بن سلیم رضی اللہ عنہ،شعبہ نے اشعث بن سلیم،انہوں نے اپنی چچی سے،انہوں نے ان کے چچاسےروایت کی کہ ایک بارمیں مدینے کی گلیوں میں گھوم رہاتھاکہ پیچھےسےایک آدمی نے آوازدی،کہ اپنی دھوتی کواوپراٹھاؤ،کہ زیادہ چلے،اورصاف رہےیااس میں زیادہ القاہے،مڑکر دیکھا،توحضوراکرم صلی اللہ ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں