پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عم براء بن عازب رضی اللہ عنہ

عمِ براءبن عازب،ابواحمدعبدالوہاب بن ابومنصورنے ابوغالب ماوردی سے منادلتہً باسنادہ سلیمان بن اشعث سے،انہوں نے عمروبن قسیط الرقی سے،انہوں نے عبیداللہ بن عمروسے،انہوں نے،انہوں نے زیدبن انیسہ سے،انہوں نےعدی بن ثابت سے،انہوں نے براء سے روایت کی کہ میں اپنےچچاکےہاتھ میں نیزہ دیکھا،ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں