پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ ابی عمیربن انس رضی اللہ عنہ

عم ابی عمیربن انس،ابواحمدنےباسنادہ ابوداؤدسے،انہوں نے حفص بن عمرسے،انہوں نے شعبہ سے،انہوں نے ابوبشرسے،انہوں نے ابوعمیربن انس سے،انہوں نے اپنے صحابی چچاسے روایت کی کہ کچھ سوار حضورِاکرم کے پاس آئے،انہوں نے بیان کیا،کہ انہوں نے کل چانددیکھاتھا،فرمایا، افطارکرلواورکل صبح کونمازعی ۔۔۔۔
محفوظ کریں