پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ مغیرہ بن سعدبن اخرم رضی اللہ عنہ<

عمِ مغیرہ بن سعد بن اخرم،اعمش نےعمروبن مروسے،انہوں نےمغیرہ بن سعدبن اخرم سے، انہوں نےچچاسےروایت کی،کہ جب حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلّم (بروایتےعرفہ میں تھے) تووہ آپ کی خدمت میں حاضری کے لئے آگےبڑھے،مگرلوگوں نےانہیں روک دیا،آپ نے فرمایا مت روکو،اوراسےآنےدو،ابونعیم اورابوموسی ۔۔۔۔
محفوظ کریں