پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ عمیر بن سعید رضی اللہ عنہ

عمِ عمیربن سعید،ابوالجواب نے عماربن زریق سے،انہوں نے عبداللہ بن عیسیٰ سے،انہوں نے عمیربن سعید سے،انہوں نے اپنے چچاسےروایت کی،ہم لوگ حضوراکرم کی معیت میں جنت البقیع کوروانہ ہوئے،فرمایا،جس نے ہمیں دھوکادیا،وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ اسی حدیث کوشریک نے عبداللہ بن عی ۔۔۔۔
محفوظ کریں