پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ ام عمرودخترعیسیٰ رضی اللہ عنہ

عمِ ام عمرودختر عیسیٰ،جعفرنےذکرکیا،اورابن ابی عاصم نےام عمروصریمیہ لکھاہے،یحییٰ نے اجازۃً باسنادہ تاقاضی ابوبکرمحمدبن مثنی سے،انہوں نے ابوعامرسے،انہوں نےابراہیم بن طہمان سے، انہوں نے عاصم بن سلیمان سے۔انہوں نے ام عمرودختر عیسیٰ سے،انہوں نےچچاسےروایت کی، کہ وہ ایک سفرمیں حضورِاک ۔۔۔۔
محفوظ کریں