پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عم حبیب بن ہرم رضی اللہ عنہ

عمِ حبیب بن ہرم بن حارث سلمی،ابوالفرج بن محمودنے کتابتہً باسنادہ تاابوبکراحمدبن عمرو،سعید بن اشعث سے،انہوں نے ابوبکرزہرانی سے،انہوں نے ابوحباب سے،انہوں نے ھبیب بن ہرم بن حارث سےروایت کی کہ میرے چچاکاوظیفہ دوہزارتھا،جب اس کی ادائیگی ہوئی،توانہوں نے اپنے غلام سے کہا،جاؤ،اورالاداق ۔۔۔۔
محفوظ کریں