پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عم حسناء دخترمعاویہ صریمیہ رضی اللہ عنہ

عم حسناءدخترِ معاویہ صریمیہ،ابویاسربن ابوحبہ نےباسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نےاپنےوالد سے،انہوں نے اسحاق الارزق سے،انہوں نےعوف سے،انہوں نے حسناء سے،انہوں نے اپنے چچا سےروایت کی،میں نے دریافت کیاجنت میں کون لوگ ہوں گے،حضورِاکرم نے فرمایا،شہید،بچہ اورزندہ دفن کردہ لڑکی جنتی ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں