پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ جبربن عتیک رضی اللہ عنہ

عمِ جبیربن عتیک،ابوموسیٰ نے اذناًابوعلی سے،انہوں نے احمدبن عبداللہ سے،انہوں نے محمدبن احمد بن حسن سے،انہوں نے محمدبن عثمان بن ابوشیبہ سے،انہوں نے قاسم بن خلیفہ سے،انہوں نے عمرو بن محمدسے،انہوں نے اسرائیل سے،انہوں نے عبداللہ بن عیسیٰ سے،انہوں نے جبربن عتیک سے،انہوں نے چچاسےروایت ۔۔۔۔
محفوظ کریں