پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ خارجہ بن صلت رضی اللہ عنہ

عمِ خارجہ بن صلت،ابواحمدنےباسنادہ سلیمان بن اشعث سے،انہوں نے مسددسے،انہوں نے یحییٰ سے،انہوں نے زکریاسے،انہوں نے عامرسے،انہوں نے خارجہ بن صلت سے،انہوں نے چچا سے روایت کی،کہ حضورِاکرم کی خدمت میں حاضرہوکرانہوں نے اسلام قبول کیا،واپسی پروہ ایک جماعت کے پاس سےگزرےجنہوں نے ایک آدمی ۔۔۔۔
محفوظ کریں