پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عمِ عبیداللہ یاعبداللہ رضی اللہ عنہ

عمِ عبیداللہ یاعبداللہ،ابوالیمان نے شعیب بن ابوحمزہ سے،انہوں نے زہری سے،انہوں نے حمید بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے عبداللہ بن کعب بن مالک سے،انہوں نے چچاسےروایت کی، کہ جب رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبائل کے تعاقب سےواپس ہوئے،توآپ نےعورتوں اوربچوں کے قتل سے منع فرمایا،یہ ابن من ۔۔۔۔
محفوظ کریں