پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عم زیدبن ارقم رضی اللہ عنہ

عم زیدبن ارقم،کثیرالتعدادنے باسنادہم ترمذی سے،انہوں نے عبدبن حمیدسے،انہوں نے عبداللہ بن موسیٰ سے،انہوں نے اسرائیل سے،انہوں نے ابواسحاق سے،انہوں نے زید بن ارقم سےروایت کی،کہ میں اپنے چچاکےساتھ تھا،میں نے عبداللہ بن ابی کواپنے ساتھیوں سےکہتے سنا، تم ان لوگوں پرجومحمدکےاردگردرہتےہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں