/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )عقرب(رضی اللہ عنہا)

عقرب دختر معاذ بن نعمان بن امراء القیس بن زید بن عبدالاشہل،رافع بن عبدالاشہل یزید اور ثابت پسران خطیم کی والدہ تھیں،بقولِ ابن حبیب حضورِ اکرم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں