پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

عرفجہ سلمی رحمتہ اللہ علیہ

عرفجہ سلمی ایک صحابی سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےوالدسے،انہوں نےمحمدبن جعفرسے،انہوں نےشعبہ سے،انہوں نےعطابن سائب سے،انہوں نےعرفجہ سلمی سےروایت کی، کہ وہ عتبہ بن فرقد کےگھرمیں تھے،انہوں نےایک حدیث بیان کرناچاہی،اتفاقاً وہاں ایک صحابی بھی موجودتھے،جوان سےبہتراندازمیں ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں