/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)اروی(رضی اللہ عنہا)

اروی رضی اللہ عنہا،دختر ابوالعاص بن امیہ بن عبد شمس،بقول جعفر یہ ان عورتوں میں سے تھیں، جنہوں نے فتح مکہ کے موقع پر حضور ِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی،جعفر نے باسنادہ زاہر سے ،انہوں نے ابنِ اسحاق سے روایت کی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیاہے،اس نسب سے معلوم ہوتا ہے،کہ یہ خاتون حضرت عثما ۔۔۔۔
محفوظ کریں