/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ)اروی(رضی اللہ عنہا)

اروی دختر انیس،انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے روایٔت کی کہ جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھوئےوُہ وضو کرلے،اسے ہشام بن عروہ نے اپنے والد سے ،انہوں نے اروی سے روایت کی،ایک روایت میں ابواروی آیا ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں